Breaking News
You are here: Home / Latest Urdu News

Category Archives: Latest Urdu News

Feed Subscription

Latest Urdu News

India, Pakistan have intensified activities to prevent water

India, Pakistan have intensified activities to prevent water

بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کے لیے سرگرمیاں تیز کردیںنئی دلی -بھارت نے دریائے سندھ اور اس کے معاون مغربی دریاؤں کے پانی کو زیادہ سے زیادہ استعمال میں لانے کی کوششیں تیز کردیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دریائے سندھ، چناب اور جہلم مقبوضہ کشمیر میں سے گزرتے ہیں جن کا زیادہ سے زیادہ پانی سندھ ... Read More »

The loss was terrible attack aboard ships

The loss was terrible attack aboard ships

پاکستانی بحری جہازپر خوفناک راکٹ حملے میں بڑا نقصان ہوگیایمن کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہوگئے، بحری جہاز میں 8پاکستانی سوار تھے۔ ایرانی جہاز ایم وی جویا مصر سے دبئی جارہا تھا جس پر یمن کی حدود میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاز ... Read More »

Modi revealed this shameful deed, Gandhi

Modi revealed this shameful deed, Gandhi

مودی نے یہ شرمناک کام کیا ، راہول گاندھی کا انکشافدہلی۔ کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ مودی نے بحیثیت وزیراعلی گجرات 2بڑی کمپنیوں سے 40کرو ڑ روپے رشوت لی اس کیخلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہرمہسانامیں کانگریس کے نائب صدرراہول گاندھی کاریلی سے خطاب کے دوران ... Read More »

Why renowned Pakistani singer went abroad, revealing surprising

Why renowned Pakistani singer went abroad, revealing surprising

شہرت یافتہ پاکستانی سنگر بیرون ملک کیوں چلے گئے، حیران کن انکشافلاہور -سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا بھر میں مقبول ہونے والے گلوکار طاہر شاہ کو نامعلوم افراد نے قتل کی دھمکیاں دی ہیں، جس کے بعد وہ گزشتہ روز پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طاہر شاہ کے مینجر نے تصدیق کرتے ... Read More »

Disputes including Kashmir with India to resolve peacefully, PM

Disputes including Kashmir with India to resolve peacefully, PM

بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تنازعات پرامن طور پر حل کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم نوازشریفسرائیوو -وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے القاعدہ اور طالبان کے حوالے سے سخت فیصلے کئے اور ملک سے القاعدہ اور طالبان کا صفایا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرائیوو میں وزیراعظم نوازشریف سے بوسنیا کے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات ہوئی، ... Read More »

Of the famous character ID “ACP prdyumn” after death

Of the famous character ID ACP prdyumn after death

سی آئی ڈی میں شہرہ آفاق کردار کرنے والے “اے سی پی پردیومن” کی موت ہوگئیممبئی -بھارت کے شہرہ آفاق ٹی وی ڈرامے ’’سی آئی ڈی‘‘ سے اے سی پی پردیومن کا کردار ختم کردیا گیا جس کےتحت ڈرامے میں ان کی موت ہوچکی ہے۔ معروف ٹی وی ڈرامہ سی آئی ڈی 18 سال سے کامیابی کے ساتھ چل رہا ... Read More »

Our children are fighting Taliban freedom Sami

Our children are fighting Taliban freedom Sami

ہمارے بچے طالبان آزادی کی جدوجہد کررہے ہیں، مولانا سمیع الحقلاہور -جمیعت علماء اسلام (س) کےسربراہ اور دفاع پاکستان کونسل کےرہنما مولاناسمیع الحق نےکہا ہےکہ طالبان میری اولاد ہیں کیونکہ وہ آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں اورملک کو آزاد کروارہے ہیں۔لاہورمیں تحفظ علما ومدارس کنونشن سےخطاب میں مولانا سمیع الحق نے طالبان کو اپنی اولاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ... Read More »

Sunny Leone and Pakistani singer? There astonishing news

Sunny Leone and Pakistani singer There astonishing news

سنی لیون اور پاکستانی گلوکار؟ حیران کن خبر آگئیلاہور -بھارتی اداکارہ سنی لیون پاکستانی نژاد امر یکی گلوکارہ علی زمان کے ویڈ یو گانوں میں ماڈلنگ کر یں گی۔ ذرائع کے مطابق گلوکارعلی زمان کا پہلا ویڈ یو البم جنوری میں بیک وقت امر یکہ اور لاہور میں ریلز کیا جائیگا، جس میں4گانے انگلش اور 1اردو گانا شامل ہے جبکہ ... Read More »

Sharif with his granddaughter’s viral video, social media

Sharif with his granddaughter's viral video, social media

شہباز شریف کی اپنی پوتی کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیلاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنی بے پناہ مصروفیت اور امور حکومت چلانے کے ساتھ ساتھ اپنی پوتی کو وقت دینا نہیں بھولتے اور اس کے ساتھ خوب کھیلتے بھی ہیں اور اس کو پڑھاتے بھی ہیں اسی طرح کی ایک ویڈیو شہبازشریف نے سوشل میڈیا پر شیئر ... Read More »

Holidays were declared in Pakistan

Holidays were declared in Pakistan

پاکستان میں چھٹیوں کااعلان کردیاگیالاہور۔موسم میں تبدیلی کے باعث محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب لاہور اور صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے ای ڈی اوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مموسم سرما کی چھٹیاں 25دسمبر سے31دسمبر تک ہوں گی۔ جبکہ یکم جنوری کو اتوار کا دن ہونے کے باعث ایک چھٹی اضافی ہوگی۔ طلبہ2جنوری بروز سوموار کو دوبارہ ... Read More »

Scroll To Top